ہفتہ , 18 ستمبر 2021

ٹیگ: متحدہ عرب امارات

ایم آئی 6 کو مجرمانہ سرگرمیوں کی چھوٹ

​​​​​​​برطانیہ کا بدنام زمانہ محکمہ ایم آئی سکس اپنے ہی ملک میں مجرمانہ سرگرميوں کا مرتکب ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں خفیہ محکموں کے نگران ادارے نے حکومتی مرضی اور منشا کے برعکس اپنے ایک فیصلے میں یہ بات آشکار کر دی ہے کہ برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ’ایم آئی سکس‘ کے ایجنٹ اور مخبر برطانیہ کے اندر …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سے تعلقات کے نتیجے میں دنیا بھر میں اماراتی بنکوں کے بائیکاٹ کی مہم شروع

اسرائیل کے لؤمی بینک کے ساتھ معاہدے کے بعد بینک الاسلامی کے بائیکاٹ کی بین الاقوامی مہم شروع ہوگئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے خود ساختہ اسرائیلی حکومت سے تعلقات استوار کرنے کے خلاف دنیا بھر میں اماراتی بینکوں کے بائیکاٹ کی مہم شروع کی جارہی ہے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق دبئی بینک الاسلامی کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کا کرسمس سے پہلے متحدہ عرب امارات کے دورے کا اعلان

خودساختہ اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم 23 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ ایک ایسے وقت میں جب خود ساختہ اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کی پوزيشن اندرون خانہ خراب ہوتی جا رہی ہے، متحدہ عرب امارات کے حکام ان کی سیاسی ساکھ کو بلند رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے …

مزید پڑھیں »

پاکستانیوں کے لئے ویزے بند مگر اسرائیلیوں کے لئے دروازے کھلے

پاکستانیوں کے لئے ورک ویزے بند مگر اسرائیلیوں کے لئے متحدہ عرب امارات کے دروازے کھول دیئے گئے۔ پاکستان کے ایک سینئر مبصر اور کالم نگار قاضی جاوید نے اپنے ایک حالیہ تجزیئے میں اسرائیل کو تسلیم نہ کئے جانے کی بابت پاکستان کو عرب ملکوں کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے تناظر میں ایک جاپانی اخبار کے حوالے …

مزید پڑھیں »

اماراتی گلوکار وليد الجاسم کا صیہونی وفد کے ساتھ بیت المقدس کا دورہ

امارات کے وفد نے گلوکار ولید الجاسم کے ہمراہ صیہونی فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں مسجد الاقصیٰ سے متصل البراق اسکوائر کا دورہ کیا۔ صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج بروز ہفتہ متحدہ عرب امارات کے ایک تجارتی اور ثقافتی وفد نے قابض صیہونی ریاست کے سیکیورٹی اہلکاروں کے حفاظتی حصارمیں مسجداقصیٰ سے متصل البراق اسکوائر کا دورہ …

مزید پڑھیں »

پر امن فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ

صیہونی دہشتگردوں نے مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پرحملہ کر کے متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔ ابلاغ نیوز کے مطابق رام اللہ کے مشرق میں قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے پُر امن فلسطینی مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل داغے، ربر کی گولیاں چلائیں اور صوتی بموں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد …

مزید پڑھیں »

عرب امارات میں پھل اور سبزیاں اب اسرائیل سے آئیں گی ، مسلمان ہوشیار

بلدیہ دبئی کے زیر انتظام راس الخور کے علاقے میں واقع تازہ پھلوں اور سبزیوں کی مارکیٹ میں پہلی بار اسرائیلی اشیا نمایش کے لیے پیش کردی گئی ہیں۔ فلسطینوں کے زخموں پر متحدہ عرب امارات کی نمک پاشی جاری ہے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق باقاعدہ افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں ڈی پی ورلڈ کے گروپ …

مزید پڑھیں »

ابو ظہبی فلسطینیوں کے حقوق کو پامال کر رہا ہے، حماس

حماس کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں یہودی کالونیوں کی کونسل کےچیئرمین کا ابو ظہبی میں استقبال یہودی آباد کاری، توسیع پسندی، فلسطینی اراضی پر ڈاکہ زنی اور فلسطینی شہروں کو اسرائیل میں ضم کرنے کی سازشوں کو آگے بڑھانے میں دشمن کی مدد کرنا ہے۔ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے مقبوضہ فلسطین میں غیر …

مزید پڑھیں »

اسرائيل کا متحدہ عرب امارات پر پہلا جاسوسی حملہ

ابلاغ نیوز نے الشرق کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات پر اسرائیلی جاسوسوں نے آشکارا طور پر پہلا حملہ  کیا ہے جبکہ امارات کی سکیورٹی فورسز نے حساس جگہوں سے تصویریں لینے والے دو اسرائیلی جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ادھر اسرائیلی اخـبار الیوم نے بھی اعلان کیا ہے کہ دبئی پولیس نے ایک سرکاری عمارت …

مزید پڑھیں »