جمعہ , 25 جون 2021

ٹیگ: محمد امین شہیدی

اُمت واحدہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کا اہم اجلاس

اسلام آباد : اجلاس میں سربراہ اُمت واحدہ پاکستان حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد امین شہیدی،نائب صدر اُمت واحدہ جناب پیر غلام رسول اویسی ، بذریعہ ویڈیو لنک جنرل سیکرٹری اُمت واحدہ جناب سید ضیاء اللہ شاہ بخاری صاحب، جناب علامہ محمد عباس وزیری ، جناب علامہ اقبال بہشتی، مفتی نعیم اللہ نعیمی ،مفتی سید ابرار حسین بخاری، مفتی عامر …

مزید پڑھیں »

تمام معتدل علماء کرام، مشخص اہداف کے حصول کے لئے پُرعزم ہیں ، علامہ امین شہیدی

علامہ محمد امین شہیدی نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایک ایسے موثر فورم کی ازحد ضرورت ہے جس میں مشخص اہداف کے ساتھ معاشرے کی مثبت طاقتوں کو اپنے حق میں استعمال کیا جائے۔ ان اہداف کے حصول کے لئے ہمیں اپنے ہم فکر لوگوں کو جمع کر کے انہیں سرگرم کرنے کی ضرورت ہے۔ امتِ …

مزید پڑھیں »