جمعہ , 26 فروری 2021

ٹیگ: محمد بن سلمان

یہودیوں سے وفاداری کے ثمرات ! شدید خسارے کا پھندا بن سلمان کے گلے میں

سعودی عرب دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک ہونے کے باوجود نوجوان، جذباتی اور اونچی اڑان اڑنے کے شوقین ناتجربہ کار سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے یمن پر جنگ مسلط کرلی، علاقے میں متعدد دہشت گرد ٹولوں کی مالی امداد کا بیڑا اٹھایا، تیل کی قیمتوں پر روس اور ایران کے ساتھ الجھ پڑا، …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا معاملہ

سعودی عرب، اردن اور مصر کی سرحدوں کے سنگم اور بحرِ احمر کے کنارے ایک جدید ترین سعودی شہر آباد کیا جا رہا ہے۔ یہ شہر پروگریسو سوچ کے مالک پرنس محمد بن سلمان کے ماڈرن وژن کا عکس ہوگا۔ یہاں وہ تمام سہولتیں مہیا کی جارہی ہیں جو سیاحت کے شعبے کو ترقی دینے کیلئے ضروری سمجھی جاتی ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کا دورہ ریاض، فلسطین کی پشت میں آل سعود کا سب سے بڑا خنجر

اسرائیل کے وزیر تعلیم یوآف گالانت نے بھی اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان انجام پانے والی ملاقات کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے پیر 23 نومبر 2020ء کے دن اسرائیل آرمی کے ریڈیو چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا: "یہ حقیقت انتہائی درجہ اہم ہے کہ دونوں سربراہوں میں ملاقات انجام …

مزید پڑھیں »

رجب طیب اردوان اور شاہ سلمان تعلقات میں بہتری پر متفق

ترک صدارتی دفتر کی طرف سے جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب بتایا گیا کہ ایردوان اور سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران باہمی تعلقات کے علاوہ جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ بیان کے مطابق، ”صدر ایردوان اور شاہ سلمان نے بات چیت کے دروازے کھلے رکھنے پر اتفاق …

مزید پڑھیں »

ریاض صیہونی حکومت کی چاپلوسی کے بجائے پڑوسیوں کا احترام کرے: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں بین الاقوامی امور کے سینئر مشیر امیر عبداللھیان نے سعودی عرب کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اسرائیل کی چاپلوسی کو چھوڑ کر اپنے ہمسائیوں کا احترام کرے۔ امیر عبداللھیان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ یمن پر جارحیت کے مرتکب سعودی بادشاہ کو جو عراق، شام، لبنان اور یمن میں امریکہ کی بنائی ہوئی …

مزید پڑھیں »