اتوار , 28 فروری 2021

ٹیگ: مراکش

مراکش نے عالم اسلام کے ساتھ خیانت کی ہے ، ولایتی

اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کے ساتھ مراکش کے تعلقات کی بحالی کو عالم اسلام کے ساتھ خیانت سے تعبیر کیا ہے اور اس کی مذمت کی ہے. اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کے ساتھ مراکش کے تعلقات …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کے داماد نے کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم ہو کر رہیں گے

امریکی صدر کے داماد اور مشیر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کے قیام کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ جیریڈ کوشنر نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے قیام کے لیے مراکش کی تیاری کی خبر سامنے آنے بعد کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائيل کے درمیان بھی تعلقات قائم ہو کر ہی رہیں گے اور …

مزید پڑھیں »

مراکش میں فرانسیسی قونصل جنرل کی خودکشی

رباط: مراکش میں فرانسیسی قونصل جنرل نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ فرانس کے قونصل جنرل ڈونس فرانکوئس نے گلے میں‌ پھندا ڈال کر خود کشی کر لی ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ شمالی علاقے طنجہ میں فرانسیسی قونصل جنرل ڈونس …

مزید پڑھیں »

مراکش اور پولیساریو محاذ کے درمیان جنگ بندی ختم

پولیساریو محاذ نے مراکش کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کو منسوخ کردیا۔  پولیساریو فرنٹ نے مراکش کے ساتھ  جنگ بندی کے معاہدے کو باضابطہ طور سے منسوخ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مراکش کی حکومت اور پولیساریو فرنٹ کے درمیان جھڑپوں میں شدت آنے کے بعد مذکورہ فرنٹ نے رباط کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کو منسوخ کئے …

مزید پڑھیں »