اتوار , 28 فروری 2021

ٹیگ: مسجد اقصی

اماراتی گلوکار وليد الجاسم کا صیہونی وفد کے ساتھ بیت المقدس کا دورہ

امارات کے وفد نے گلوکار ولید الجاسم کے ہمراہ صیہونی فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں مسجد الاقصیٰ سے متصل البراق اسکوائر کا دورہ کیا۔ صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج بروز ہفتہ متحدہ عرب امارات کے ایک تجارتی اور ثقافتی وفد نے قابض صیہونی ریاست کے سیکیورٹی اہلکاروں کے حفاظتی حصارمیں مسجداقصیٰ سے متصل البراق اسکوائر کا دورہ …

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ میں یہودی اسکول کا قیام گہری سازش ہے، الشیخ عمرالکسوانی

مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں یہودی مذہبی اسکول کا قیام ایک گہری سازش ہے جس کا مقصد مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی ریاست کے غاصبانہ تسلط کو مزید مضبوط اور مستحکم کرنا ہے۔ مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی نے غیر قانونی صیہونی آباکاروں کی جانب سے ریاستی سرپرستی میں مسجد اقصیٰ میں یہودی …

مزید پڑھیں »