جمعہ , 26 فروری 2021

ٹیگ: مسلمان

ایک بار پھر ہزارہ برادری کا قتل عام + تصاویر

پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کا ایک بار پھر دردناک طریقے سے قتل عام کر دیا گیا۔ پاکستانی سکیورٹی فورس نے آج اتوار کی صبح صوبہ بلوچستان کے علاقے "مچھی” میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 11 ملازموں کی لاشوں کو دریافت کیا جنہیں گزشتہ شب تکفیری دھشتگردوں نے بہیمانہ انداز میں قتل کر دیا تھا۔ پاکستانی سکیورٹی فورسز …

مزید پڑھیں »

فرانس میں مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈہ جاری

فرانس میں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ابلاغ نیوز نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمانِن کا کہنا ہے کہ انتظامیہ شدت پسندی کی تعلیمات کے شبہ میں درجنوں مساجد اور عبادت گاہوں …

مزید پڑھیں »

ایغور مسلمانوں کی حمایت کیوں کی، چین کی پوپ فرانسس پر تنقید

چین نے مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے کیوں کہ انہوں نے اپنی ایک نئی کتاب میں چینی اقلیتی ایغور مسلمانوں کی مصیبتوں اور مسائل کا ذکر بھی کیا ہے۔ منگل کے دن چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پوپ فرانسس کی طرف سے …

مزید پڑھیں »

بھارتی حکومت نے مسلمانوں پر مزید پابندیاں عائد کر دیں

بھارتی ریاست اُتر پردیش میں بی جے پی کی ریاستی حکومت نے ہندو لڑکیوں کو تبدیلی مذہب کے حق سے محروم کرنے اور مسلمانوں کے ساتھ شادی پر قدغن لگانے کے لیے قانون منظور کرلیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی ریاست اُتر پردیش میں بی جے پی کی ریاستی حکومت …

مزید پڑھیں »

ہندوستان کے 20 کروڑ مسلمان خطرے میں

بین الاقوامی ماہرین نے ہندوستان میں 20 کروڑ مسلمانوں کی ” نسل کشی ” کا خطرہ ظاہر کیا ہے۔ مزید تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی ماہرین نے ہندوستان میں 20 کروڑ مسلمانوں کی ” نسل کشی ” کا خطرہ ظاہر کیا ہے۔ واشنگٹن میں انڈین امریکن مسلم کونسل کے زیر اہتمام “نسل کشی اور ہندوستان کے مسلمانوں کے دس مراحل” …

مزید پڑھیں »

اسپین میں‌ ہزاروں‌ سال قدیم مسلم قبرستان دریافت

ہسپانوی حکام نے کھدائی کے دوران مسلمانوں کا ہزاروں سال قدیم قبرستان دریافت کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق قدیمی مسلم قبرستان اسپین کے شمال مشرق میں واقع ٹوسٹے نامی قصبے میں زیر زمین سرنگ کی کھدائی کے دوران دریافت ہوا۔ مذکورہ قبرستان میں آٹھویں صدی عیسوی سے 11 صدی عیسوی تک رہ جانے والے مسلمانوں …

مزید پڑھیں »