بدھ , 3 مارچ 2021

ٹیگ: مسلم ممالک

بابری مسجد کی برسی کے موقع پر دعائیہ اجتماعات ، سی بی آئی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرے گی

ہندوستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر کئی شہروں میں آج کے دن کو یوم دعا کے طور پر منایا گیا اور ملک میں موجود دوسری مساجد کی حفاظت کے لیے دعا کی گئی۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اجودھیا میں بابری مسجد کی شہادت کی 28 ویں برسی کے موقع پر جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے …

مزید پڑھیں »

عراق پر پابندی کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ

متحدہ عرب امارات نے کئی عرب اور مسلم ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے جن میں عراق کا بھی نام شامل ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق یو اے ای کے اس فیصلے پر عراقی پارلیمنٹ میں شدید رد عمل ظاہر کیا گیا۔ عراقی ارکان پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ حکومت اس مسئلے پر سخت کاروائی کرے …

مزید پڑھیں »

ملک کی مسلم کمیونٹی کو فرانسیسی صدر کا الٹی میٹم

فرانس کی مسلم کمیونیٹی پر پیرس کے مجوزہ ضابطے کو تسلیم کرنے کے لئے میکرون نے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ملک کے مسلم رہنماؤں کو 15 روز کا الٹی میٹم دیا ہے کہ وہ فرانس میں بقول ان کے بنیاد پرستی کو روکنے کیلئے، پیرس کے مجوزہ ضابطے کو تسلیم کرلیں۔ میکرون …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی مشکلات میں مزید اضافہ اور محمد بن سلمان کے فیصلے

ایران کے وزیر خارجہ  جواد ظریف کی  پاکستان آمد اور متعدد باہمی ترقی کے منصوبوں کے آغازاور پیشرفت کو سعودی عرب میں تشویش کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔سعودی عرب اور ایران کے مابین تلخی نئی بات نہیں لیکن پاکستان جو بہت سے اندرونی اور  بیرونی معاملات میں سعودی عرب پر انحصار کرتارہا ہے اور اسے ہمیشہ بردار اورانتہائی …

مزید پڑھیں »