پیر , 21 جون 2021

ٹیگ: مقبوضہ فلسطین

فلسطینیوں کی زمین پر یہودی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجما ن نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر یہودی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر اسرائیل کا غیر قانونی اقدام ہے۔ ابلاغ نیوز نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹفین دوجیرک نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر …

مزید پڑھیں »

قابض فوج نے مزید 129فلسطینی عمارتیں مسمار کردیں

رواں سال نومبر میں اب تک صہیونی فوج کے ہاتھوں 200 افرادکی املاک تباہ ہوچکی ہے جس کے بعد یہ متاثرہ افراد کھلے آسمان کے نیچے رہنے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے علاقے اوچامیں اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں …

مزید پڑھیں »

صیہونی فوجی اپنے رِبّیوں پر بھی رحم نہیں کرتے! (ویڈیو)

مقبوضہ فلسطین میں کچھ ایسے رِبی آباد ہیں جو غاصب صیہونی ٹولے کی پالیسیوں سے خوش نہیں۔ اس لئے صیہونی ٹولے کے دہشتگرد (فوجی یا پولیس اہلکار) انکو مختلف بہانوں سے تشدد کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ماسک نہ پہننے پر صیہونی پولیس والوں نے ایک رِبی کی مرمت کر ڈالی۔

مزید پڑھیں »

فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیل سے رابطہ دوبارہ بحال کر دیا

حسین شیخ نےکہاہےکہ اتھارٹی سے کئے گئے سابقہ ​​معاہدوں کے حوالے سے صہیونی وزراءکے تحریری اور زبانی خطوط موصول ہونے کے بعد ہم تعلقات کی طرف واپس آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فلسطینی اتھارٹی کے شہری امور کے وزیر اور صدر محمود عباس کے قریبی ساتھی حسین الشیخ  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے پیغام میں …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ فلسطین میں دھماکہ، دو یہودی ہلاک + ویڈیو

صیہونیوں کے زیرکنٹرول فلسطین کے جنوبی علاقے میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ یہ دھماکہ گیس سیلینڈر کے پھٹنے کے سبب ہوا۔ یہ دھماکہ دھاتوں کے ایک کارخانے میں ہوا۔  

مزید پڑھیں »