منگل , 9 مارچ 2021

ٹیگ: منصوبہ بندی

کراچی میں تجاوزات ہٹانے سے پہلے مکینوں کے لئے انتظامات کئے جائیں ، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کےمسائل کامستقل بنیادوں پرحل ناگزیر ہے مون سون میں کراچی میں نقصانات کاسبب نالوں پرتعمیرات ہیں تجاوزات ہٹانے سےپہلےمکینوں کیلئے انتظامات کیےجائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت کراچی ٹرانسفرمیشن پلان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سمیت وفاقی وزراء شیخ رشید، اسدعمر، فیصل واوڈا، حفیظ شیخ و …

مزید پڑھیں »