جمعرات , 24 جون 2021

ٹیگ: موساد

ایران کو دوسرا بڑا دھچکا: عالمِ اسلام مگر خاموش!

اِس ایک برس کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کو دوسرا بڑا دھچکا اور صدمہ پہنچا ہے ۔ رواں سال کو طلوع ہُوئے ابھی چنددن ہی ہُوئے تھے کہ بغداد ایئر پورٹ پر موجود نامور ایرانی جنرل ، قاسم سلیمانی، کو امریکی ڈرون نے میزائل مار کر شہید کر دیا۔جنرل قاسم سلیمانی کے قتل سے ایران بھر میں صفِ ماتم بچھ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں خفیہ ایجنسی موساد کا عہدے دار قتل

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے گیناتن ٹاؤن میں جمعرات کی شب نامعلوم افراد نے ایک پینتالیس سالہ شخص کو گولیوں سے بھون ڈالا۔ غیر سرکاری ذرائع نے مقتول کے بارے میں خفیہ ایجنسی موساد کا عہدے دار ہونے کا احتمال ظاہر کیا ہے۔ فہیم ہناوی نامی شخص کو ایک ٹریفک سگنل پر رکنے کے بعد پندرہ گولیاں ماری گئیں۔ …

مزید پڑھیں »

حیفا میں اسرائیل نے ایران کی جوابی کاروائی کے ڈر سے آئرن ڈوم سسٹم نصب کر دیا

غاصب صیہونی حکومت نے ساحلی شہر حیفا میں اپنا آئرن ڈوم سسٹم قائم کر دیا ہے۔ معا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کے ممتاز جوہری سائنسداں محسن فخری زادہ پر قاتلانہ حملے اور ان کی شہادت واقع ہوجانے کے بعد اسرائیل نے حیفا میں اپنا آئرن ڈوم سسٹم قائم کر دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو اور موساد کے حکام کی سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے خفیہ ملاقات

صیہونی وزیر اعظم اور موساد کے بعض حکام نے سعودی عرب کا خفیہ دورہ کیا ہے صیہونی اخبار ہارٹض نے پیر کو رپورٹ دی ہے کہ صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے اس خفیہ دورے میں سعودی عرب کے ولیعھد محمد بن سلمان اور امریکی وزیر خارجہ مائک پمپئو سے ملاقات کی ہے ۔ امریکی وزیر خارجہ مائک …

مزید پڑھیں »