پیر , 21 جون 2021

ٹیگ: میزائل

بغداد کے الخضراء علاقے پر میزائل حملہ، ایک شہید پانچ زخمی

عراق کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ بغداد کے الخضراء علاقے پر میزائلی حملے میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد پر سات میزائل فائر کئے گئے جس میں سے چار میزائل الخضراء علاقے (گرین زون) پر لگے۔ اس واقعے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں …

مزید پڑھیں »