فرانس کی مسلم کمیونیٹی پر پیرس کے مجوزہ ضابطے کو تسلیم کرنے کے لئے میکرون نے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ملک کے مسلم رہنماؤں کو 15 روز کا الٹی میٹم دیا ہے کہ وہ فرانس میں بقول ان کے بنیاد پرستی کو روکنے کیلئے، پیرس کے مجوزہ ضابطے کو تسلیم کرلیں۔ میکرون …
مزید پڑھیں »