اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم قومی اور ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، عالمی جوہری معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کا کوئی جواز نہیں ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ ہم قومی اور ملکی سلامتی …
مزید پڑھیں »