پاکستان کے ایک وزیر کی طرف سے فرانس کے صدر میکرون کو نازی کہنے پر فرانسیسی وزارت خارجہ نے پاکستان سے باضابطہ احتجاج کیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کی طرف سے فرانس کے صدر میکرون کو نازی کہنے پر فرانسیسی وزارت خارجہ نے …
مزید پڑھیں »