واٹس ایپ کی نئی پرائیوسی پالیسی آنے کے بعد دنیا بھر سے لاکھوں صارفین ٹیلی گرام، سگنل اور دیگر پیغام رسانی کی ایپلیکیشن کی جانب منتقل ہورہے ہیں کیونکہ صارفین نجی پیغامات اور ڈیٹا محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔ مگر یہاں ایک چیز قابل غور اور صارفین کےلیے جاننا ضروری ہے وہ یہ کہ ہے انہیں علم نہیں کہ سگنل کے …
مزید پڑھیں »