جمعرات , 24 جون 2021

ٹیگ: پابندی

المصطفی ؐ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی ؛ امریکی بوکھلاہٹ اور شکست کا اعتراف

کشمیری مذہبی اسکالر نے عالمی برادری، یونیسکو اور تمام ملکوں سے غیر ذمہ دارانہ اقدام کے خلاف کھڑا ہونے پر زور دیا۔ المصطفیٰ (ص) بین الاقوامی یونیورسٹی ایران پر حالیہ امریکی پابندیوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے معروف کشمیری مذہبی اسکالر اور سیاسی تجزیہ نگار وسیم رضا نے اقدام کی شدید مذمت کی اور اسے غیر منطقی ، غیر …

مزید پڑھیں »

آسٹریا کی عدالت نے حجاب پر پابندی ختم کر دی

آسٹریا کی آئینی عدالت نے ملک میں حجاب پر پابندی کے قانون کو منسوخ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جمعے کی رات ایک اجلاس کے دوران اس بات کا اعلان کیا گیا کہ پرائمری اسکولوں ميں اسکارف پہنے پر پابندی کا قانون آئين کے منافی ہے لہذا آئینی عدالت اسے منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے پانچ یمنی حکام پر پابندی عائد کر دی

امریکی حکومت نے جمعرات کے روز یمن کے خلاف اپنے معاندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پانچ یمنی حکام پر پابندی لگا دی ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے جمعرات کو ان پانچ یمنی حکام پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں شرکت کا الزام عائد کر کے پابندی لگائي ہے۔ جن یمنی حکام پر پابندی …

مزید پڑھیں »

سویڈن میں حجاب پر پابندی کا قانون کالعدم

سویڈن کے ایک قصبے میں حجاب پر عائد پابندی کو کالعدم قرار دے دیا گیا، مقامی بلدیہ کے فیصلے کو عدالت نے کالعدم کیا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق یورپی ملک سویڈن کے اسکون نامی علاقے کے قصبے اسکوروپ کی بلدیہ کی حجاب پر پابندی کا قانون مقامی عدالت نے کالعدم قرار دے دیا۔ مقامی عدالت کے مطابق بلدیہ کا …

مزید پڑھیں »

بھارتی حکومت نے مسلمانوں پر مزید پابندیاں عائد کر دیں

بھارتی ریاست اُتر پردیش میں بی جے پی کی ریاستی حکومت نے ہندو لڑکیوں کو تبدیلی مذہب کے حق سے محروم کرنے اور مسلمانوں کے ساتھ شادی پر قدغن لگانے کے لیے قانون منظور کرلیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی ریاست اُتر پردیش میں بی جے پی کی ریاستی حکومت …

مزید پڑھیں »