جمعرات , 24 جون 2021

ٹیگ: پارلیمنٹ

پولش پارلیمنٹ کا فلسطینیوں کو حق خود اردایت دلانے کا مطالبہ

پولش پارلیمنٹ میں قرار داد پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کو فلسطینی قوم کے چھینے گئے حقوق کے حصول کیلئے دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔ پولینڈ کی پارلیمنٹ اور سفارت کاروں نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر پارلیمنٹ نے ایک قرارداد …

مزید پڑھیں »

گوئٹے مالا میں مظاہرین نے قومی پارلیمان کو آگ لگا دی

گوئٹے مالا سٹی: وسطی امریکا کے ملک گوئٹے مالا میں مظاہرین نے قومی پارلیمان کو آگ لگا دی، پولیس پر پٹرول بم بھی پھینکے، ہزاروں افراد نئے مالی بجٹ میں تعلیم اور صحت کے شعبے میں فنڈنگ میں کمی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ تفصیل کے مطابق گوئٹے مالا میں ہزاروں افراد کفایت شعاری پالیسی نامنظور کے نعرے لگاتے …

مزید پڑھیں »

مائیک پومپیوں کاصیہونی بستیوں کا دورہ غیر قانونی ہے، اسپیکر ترک پارلیمنٹ

ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے  امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے غیر قانونی صیہونی بستیوں کے دورے کی مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ یہودی کالونیوں کا دوران غیر قانونی ہے۔ ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر مصطفیٰ شنطوب نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے دورہ اسرائیل کے دوران مقبوضہ غرب اردن میں درحقیقت شام کی ملکیتی گولان ہائٹس میں تعمیر کردہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں حالیہ واقعات نے اس ملک کے زوال میں تیزی ظاہر کر دی ، ایرانی اسپیکر

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات کے دوران پیش آنے والے واقعات نے اس ملک کے زوال میں تیزی پیدا کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکہ کے اقتصادی، سیاسی، سماجی مسائل روٹیشن کے بغیر عالمی رائے کے سامنے پیش کئے گئے اور اس کا آج …

مزید پڑھیں »