تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ایلیمینٹر میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 25 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی، لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں 17 نومبر کو فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔ ملتان سلطانز کی ٹیم 183 رنز کے تعاقب میں 157 رنز پر ڈھیر ہوگئی، …
مزید پڑھیں »ٹیگ: پی ایس ایل 5
پی ایس ایل فائیو : ملتان سلطان کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 142رنز کا ہدف
کراچی : پی ایس ایل فائیو کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو142رنزکا ہدف دیا ہے، ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز میں7وکٹ پر141رنز بنائے۔ ملتان سلطان کے روی بوپارہ40،ذیشان اشرف21رنز بنا کر نمایاں رہے، وقاص مقصود اور ارشد اقبال نے 2،2،جبکہ عماد وسیم نے1وکٹ اپنے نام کی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پلے …
مزید پڑھیں »