ہفتہ , 20 اپریل 2024

ٹیگ: چائنہ

امریکہ کی چین کے 14 اعلی حکام پر ویزا اور اقتصادی پابندیاں عائد

امریکہ نے چین کے 14 اعلی حکام پر ویزا اور اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ ابلاغ نیوز نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے چین کے 14 اعلی حکام پر ویزا اور اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہانگ کانگ میں حزب مخالف کے قانون سازوں کی نااہلی میں کردار ادا کرنے کی بنا …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے عہدہ چھوڑنے کے بعد امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں ، چین

چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے امکان ظاہر کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے عہدہ چھوڑنے کے بعد امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں۔ ابلاغ نیوز نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے تنازعات کے حل …

مزید پڑھیں »

جاتے جاتے ٹرمپ نے چین پر ایک اور وار کر دیا

ثقافتی پروگراموں کے بے سود ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے ٹرمپ نے چین کے ساتھ تمام طے شدہ پروگرام منسوخ کردئے ہیں۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے دور اقتدار کے خاتمے سے قبل چین کے ساتھ 5 ثقافتی تبادلے کے پروگرام ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چینی پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیے جا …

مزید پڑھیں »

چین چاند پر جھنڈا گاڑنے والا دوسرا ملک بن گیا

چین چاند پر جھنڈا لگانے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق چین کے نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری تصاویر میں چینی پرچم کو چاند کی سطح پر ساکن کھڑا دیکھا جاسکتا ہے کیوں کہ وہاں ہوا موجود نہیں اس لیے پرچم لہرا نہیں سکتا۔ یہ تصویر چین کے غیر انسانی چاند مشن …

مزید پڑھیں »

دنیا کی دوسری ریڈیائی دوربین آریسیبو آبزرویٹری کی تباہی + ویڈیو

حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں آریسیبو آبزرویٹری (Arecibo Observatory) نامی ایک عظیم بین الاقوامی ریڈیائی دور بین کی تباہی کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ پہلی دسمبر کو پیش آیا۔ گزشتہ ستاون برسوں سے سرگرم عمل یہ رصد خانہ لاطینی امریکہ کے پورٹوریکو ملک میں واقع تھا جو امریکی ریاست نیویارک میں …

مزید پڑھیں »

چین نے غیرمعمولی فوجیوں "سوپر سولجرز” کی آزمائش کر لی

امریکی خفیہ ایجنسی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے سوپر سولجرز (Super Soldiers )یعنی حیاتیاتی طور پر غیر معمولی صلاحیتیوں سے لیس سپاہی بنانے کے لیے انسانی آزمائش کرلی ہے۔ امریکی خفیہ ایجنسی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے میدان جنگ میں فوجیوں کی کارکردگی بڑھانے کے لیے جدید بائیو …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جانے سے پہلے چائنہ پر مزید ویزا پابندیاں لگا دیں

امریکہ نے چین سے متعلق نئی ویزا پابندیاں متعارف کروادی ہیں جنھیں چینی وزارت خارجہ نے سیاسی دباؤ قراردیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے چین سے متعلق نئی ویزا پابندیاں متعارف کروادی ہیں جنھیں چینی وزارت خارجہ نے اسے سیاسی دباؤ اور سرد جنگ کی ذہنیت کا نتیجہ قراردیا …

مزید پڑھیں »

دنیا کے کسی بھی حصے میں دو گھنٹے میں پہنچانے والے جہاز کی تیاری

چینی سائنسداں ہوائی جہاز کے ایسے انجن پر کام کررہے ہیں جو دنیا کے کسی بھی حصے میں دو گھنٹے میں پہنچا دے گا۔ مزید میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ چین میں آواز سے سولہ گنا تیز رفتار جیٹ انجن بنایا جارہا ہے ۔ چینی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس جیٹ انجن کا حامل …

مزید پڑھیں »

احتیاط کریں ورنہ آنکھیں نکال لیں گے ، چائنہ کی دھمکی

امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور کینیڈا نے چین پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ہانگ کانگ میں اپنے ناقدین کو خاموش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان ممالک کا الزام ہے کہ چین نے ہانگ کانگ میں منتخب اراکین پارلیمان کو نا اہل قرار دینے کے لیے نئے متنازع قوانین وضع کیے ہیں۔ مغربی ممالک کے ان …

مزید پڑھیں »

چائنہ کی کورونا ویکسین اپنے آخری مراحل میں

بیجنگ: چينی صدر شی جن پنگ نے کوروناوائرس کی ويکسين کی فراہمی کے سلسلے ميں عالمی سطح پر تعاون کی اپيل کی ہے۔ شی جن پنگ نے جمعرات کو ايشيا پيسيفک اکنامک فورم ميں ويڈيو لنک کے ذريعے بات کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کو شکست دينے اور عالمی سطح پر اقتصادی اور معاشرتی بحالی کے ليے …

مزید پڑھیں »