لاہور کی عدالت نے کیس سننے کے بعد ڈاکٹر آصف اشرف جلالی کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔ مزید تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں تحریک لبیک کے سربراہ آصف اشرف جلالی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے اشرف جلالی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے …
مزید پڑھیں »