جمعہ , 19 اپریل 2024

ٹیگ: ڈونلڈ ٹرمپ

جاتے جاتے ٹرمپ نے چین پر ایک اور وار کر دیا

ثقافتی پروگراموں کے بے سود ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے ٹرمپ نے چین کے ساتھ تمام طے شدہ پروگرام منسوخ کردئے ہیں۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے دور اقتدار کے خاتمے سے قبل چین کے ساتھ 5 ثقافتی تبادلے کے پروگرام ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چینی پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیے جا …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن کی ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کو مشیر بننے کی پیشکش

امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کو طبی امور سے متعلق مشیر بننے کی پیشکش کر دی۔ جو بائیڈن نے کہا کہ ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نئی کورونا وائرس ٹیم کاحصہ بنیں اور ماضی کی طرح اپنا کام جاری رکھیں۔ خیال رہے کہ ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فاؤچی امریکا کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جانے سے پہلے چائنہ پر مزید ویزا پابندیاں لگا دیں

امریکہ نے چین سے متعلق نئی ویزا پابندیاں متعارف کروادی ہیں جنھیں چینی وزارت خارجہ نے سیاسی دباؤ قراردیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے چین سے متعلق نئی ویزا پابندیاں متعارف کروادی ہیں جنھیں چینی وزارت خارجہ نے اسے سیاسی دباؤ اور سرد جنگ کی ذہنیت کا نتیجہ قراردیا …

مزید پڑھیں »

ایوانکا ٹرمپ مالی بد عنوانی میں ملوث

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو مالی بد عنوانی کے ایک کیس میں عدالت میں طلب کیا گیا۔ ابلاغ نیوز نے اسکائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کے اٹارنی جنرل کارل ریسائن کی جانب سے ایوانکا ٹرمپ پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے ٹرمپ کے رئیل اسٹیٹ …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ سے مارشل لاء لگوانے اور فوج کی نگرانی میں دوبارہ انتخابات کروانے کا مطالبہ

ٹرمپ سے مارشل لاء لگانے اور فوج کی نگرانی میں پھر انتخابات کروانے کا مطالبہ امریکا کے سابق قومی سلامتی مشیر مائیکل فلن نے دائیں بازو کے گروپ کی پریس ریلیز کو ری ٹوئٹ کیا ہے جس میں آئین معطل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ امریکا کے سابق قومی سلامتی مشیر مائیکل فلن نے صدر ٹرمپ سے آئین معطل …

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے خاندان کے لئے امان نامہ اور معافی نامہ لینے پر مشاورت کا آغاز

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے اپنے بچوں اور قریبی ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائیوں کے خدشات کے پیش نظر قبل از وقت امان نامہ اور معافی نامہ لینے پر مشاورت کا آغاز کردیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ  ٹرمپ نے جو بائیڈن انتظامیہ کی …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی، اٹارنی جنرل

امریکی اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ محکمہ انصاف کو امریکی صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق امریکی اٹارنی جنرل ولیم بار نے امریکہ کے صدارتی انتخابات 2020 میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اب تک …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کامسئلہ ؟

پاکستان میں کھل کر یا پھر ڈرائنگ روموں میں یہ بحث چل رہی ہے کہ کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہیے؟ مجھے یقین ہے کہ پاکستان کے عوام کی اکثریت جس میں اہل دانش اور بنیش بھی شامل ہیں ’اسرائیل کو پاکستان کی جانب سے تسلیم کرنے کی حمایت نہیں کریں گے۔ ماسوائے چند عناصر کے جو روپیہ …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن کو خفیہ اداروں کی بریفنگ شروع

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو قومی سلامتی کے معاملات پر روزانہ بریفنگ کا آغاز ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن کو خفیہ اداروں نے بریفنگ دینا شروع کر دی ہے، خفیہ ادارے اقتدار کی منتقلی کے دوران نو منتخب صدر کو حالات سے آگاہ رکھتے ہیں۔ ادھر ریاست ایریزونا نے بھی جوبائیڈن کے حق میں فیصلہ کر دیا ہے، گورنر …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور سعودی عرب کا واضح پیغام: جو بائیڈن اب کیا کریں گے؟

اگرچہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مدتِ صدارت کا الیکشن ہار چکے ہیں، لیکن ان کے وزیرِ خارجہ نے انتخابی نتائج کے بعد مشرق وسطیٰ کا اہم اور طویل دورہ کیا جبکہ ان کے واپس جاتے ہی امریکا کے قائم مقام وزیرِ دفاع کرسٹوفر ملر ’تھینکس گوِنگ‘ کا تہوار فوجیوں کے ساتھ منانے کے بہانے خطے میں آن وارد ہوئے اور …

مزید پڑھیں »