ہفتہ , 20 اپریل 2024

ٹیگ: ڈونلڈ ٹرمپ

اگر نتائج میرے حق میں آجائیں تو ایران کے ساتھ تیزی سے سمجھوتہ طے پا جائے گا ، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر نے ایک بار پھر خیالی پلاؤ پکاتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اگر اس ملک کے صدارتی انتخابات کے نتا‏ئج ان کے حق میں سامنے آئیں تو ایران کے ساتھ نہایت تیزی سے سمجھوتہ طے پا جائے گا۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر صدارتی انتخابات کے نتائج ان …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کا امریکی سپریم کورٹ پر شکوک و شبہات کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ پر بھی شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ پر بھی شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ امریکی صدر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ نہیں لگتا کہ امریکی سپریم کورٹ الیکشن میں دھاندلی کے الزامات …

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاوس چھوڑ دیں گے مگر ایک شرط کے ساتھ

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں شکست ماننے سے انکارکرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن کی کامیابی کی صورت میں وائٹ ہاؤس چھوڑنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں شکست ماننے سے انکارکرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن …

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ نے وزارت جنگ کے کچھ مشیروں کو فارغ کر دیا

امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دفاعی پالیسی کونسل کے کئی ارکان کو نکال دیا ہے۔ امریکی ٹیلی ویژن چینل سی این این کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ اقدام امریکی وزارت جنگ سے خارجہ پالیسی کے ماہرین کی بے دخلی کے تسلسل کی ایک اور کڑی ہے۔ دفاعی پالیسی کونسل …

مزید پڑھیں »

جیتنے کے ثبوت موجود ہیں، صرف اچھے جج کی ضرورت ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس انتخابات جیتنے کے کافی ثبوت موجود ہیں اور اب دلائل سننے کے لئے صرف ایک اچھے جج کی ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے پنسلوینیا میں عوامی سماعت کے دوران فون پر کہی، امریکی صدر حالیہ انتخابات میں نتائج کے باوجود اپنی ممکنہ شکست کو کسی صورت قبول کرنے کو …

مزید پڑھیں »

جو بائیڈن کی کامیابی یہودی لابی کیلئے خطرہ بن گئی ہے

امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی شکست سے یہودی رہنماؤں میں مایوسی پھیل رہی ہے یہودی لیڈر اس وقت دو گروپوں میں منقسم ہوگئے ہیں اور یہ تقسیم مسلسل گہری ہوتی جا رہی ہے۔ صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا میں صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما جو بائیڈن کی کامیابی اور ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کے نتیجے میں یہودی …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے بائیڈن کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ، اختیارات منتقلی کی منظوری دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے نو منتخب صدر کو اختیارات منتقلی کی بالآخر منظوری دیدی، لیکن امریکہ کے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف اقدامات کا عزم ظاہر کیا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے سامنے گھٹنے ٹیکتے …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے آخری دن شروع ہوئے!

امریکہ کے متکبر اور عقل و منطق سے عاری صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کو اندرونی اور بین الاقوامی سطح پر اتنا نقصان پہونچایا کہ عوام نے انہیں دوبارہ صدارت نہ دینے کا فیصلہ کیا۔ نوبت یہ آگئی ہے کہ کسی زمانے میں سوپر پاور سمجھا جانے والا امریکہ اس قدر ناتواں اور ضعیف ہو چکا ہے کہ اب دنیا …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے وائٹ ہاوس نہ چھوڑا تو گھسیٹ کر نکالیں گے ، اوباما

سابق امریکی صدر اوباما نے کہا کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس خالی نہ کیا تو انہیں اسپیشل فورس کی مدد سے نکال باہر کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق موجودہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے وہائٹ ہاوس خالی نہ کرنے کے بیان پر سابق امریکی صدر باراک اوباما نے  سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ اپنے جھوٹے دعوے پر کب تک اڑے رہیں گے؟

ڈونلڈ ٹرمپ بدستور حالیہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے دعووں پر اڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے انتخابی نتائج کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں دھاندلی کے دعووں کا اعادہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صدارتی انتخابات کے نتائج کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے ایک بار پھر …

مزید پڑھیں »