بدھ , 3 مارچ 2021

ٹیگ: کابل

افغانستان میں غیرملکی فوجیوں کی طویل مدت موجودگی جاری

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مارک میلی نے افغانستان کے صدر سے ملاقات میں اس ملک میں بیرونی فوجیوں کی موجودگی برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مارک میلی نے پھر سے دعوی کیا کہ افغان فوجیوں کی ٹریننگ کے لئے اس ملک …

مزید پڑھیں »

کابل پر مسلسل دوسری بار راکٹ حملہ ، عام شہری جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل پر راکٹ باری میں کئی عام شہری ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح کابل کے مختلف مقامات پر کم ازکم دس راکٹ آکر گرے ہیں کہ جس کے نتیجے ایک شخص جانبحق اور دو زخمی ہوگئے۔ افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے بتایا ہے کہ تین راکٹ ائیرپورٹ سے …

مزید پڑھیں »

کابل دوسرے روز بھی دھماکوں سے گونج اٹھا

افغانستان کا دارالحکومت کابل آج دوسرے روز بھی دھماکوں سے گونج اٹھا، اتوار کی صبح ہونے والے دو دھماکوں میں سے ایک میں افغان آرمی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں آج بھی دو بم دھماکے ہوئے، ایئرپورٹ کے قریب ٹائم ڈیوائس کے ذریعے افغان آرمی کی گاڑی کو دھماکے …

مزید پڑھیں »

ایرانی سفارت خانے کے احاطے میں گرنے والے راکٹ کے پیچھے امریکہ ملوث

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں راکٹ حملوں کو دہشت گردوں کی امریکی نیابت میں جنگ کا ایک نمونہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، افغانتسان کے دارالحکومت کابل میں ایرانی سفارتخانہ کے احاطہ میں راکٹ حملہ کا براہ راست ذمہ دارہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ  نے کابل …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی حکومت اور افغانستان کے عوام امن چاہتے ہیں ، عمران خان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان افغانستان کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر آج کابل پہنچے جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاکستان اور افغانستان نے قریبی تعاون اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات کے حالیہ سلسلے کو کم کرنے کے لیے اپنی مشترکہ تعاون کو …

مزید پڑھیں »