جمعہ , 26 فروری 2021

ٹیگ: کار

جرمنی میں نشی ڈرائیور نے کار راہگیروں پر چڑھا دی ، 5 افراد اہلاک

جرمنی شہر میں ایک شخص نے کار راہگیروں پر چڑھادی ،جس کے نتیجے میں ایک شیرخوار بچے سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ابلاغ نیوز نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی شہرمیں ایک شخص کے  کار راہگیروں پر چڑھادی ،جس کے نتیجے میں ایک شیرخوار بچے سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔  اطلاعات کے مطابق پولیس …

مزید پڑھیں »