پیر , 21 جون 2021

ٹیگ: کرپشن

ملائیشیاء کے وزیر برائے سماجی امور کرپشن کے الزام میں گرفتار

ملائشیا میں وبا کے دوران مستحق افراد میں امدادی سامان کی فراہمی کے پروجیکٹ میں سپلائرز سے 12 لاکھ ڈالر رشوت لینے کے الزام پر وزیر سماجی امور نے گرفتاری دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سماجی امور کے وزیر جولیاری باتوبارا نے انسداد کرپشن کمیشن کے ہیڈ کوارٹر پہنچ کر خود کو تفتیشی افسران کے حوالے …

مزید پڑھیں »

کیا اسحاق ڈار پھر نواز شریف کے لئے استعمال ہو گئے۔۔۔؟؟؟

پاکستان کے سابق وزیر خزانہ نے بی بی سی کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں اینکر کی تمام تر الزام تراشیوں کے باوجود اپنے خزانوں کی ہوا نہیں لگنے دی۔منشی کی نوکری سے چھ ملین یو ایس ڈالرز کی ملکیت رکھنے والے اسحاق ڈار نے بلا خوف و خطر عالمی میڈیا پر اعتراف کیا کہ ان کی توsole،واحد جائیداد لاہور …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو ایک خطرناک وائرس ہے ، اسرائیلی عوام

تل ابیب اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں صیہونی عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اسرائیل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق احتجاج کرنے والے صیہونیوں نے اسرائیل  کے مختلف علاقوں میں صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کو ایک خطرناک وائرس قرار دے کر …

مزید پڑھیں »