پیر , 1 مارچ 2021

ٹیگ: کسان

بھارت تقسیم ہونیوالا ہے!

گزشتہ روز دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا گیا۔ پتا نہیں بھارت نے کس منہ سے یہ دن منایا ہوگا کیونکہ مودی سرکار مقبوضہ کشمیر اور بھارت کے اندر مسلسل انسانی حقوق پامال کر رہی ہے۔ یہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ بھارت پوری دنیا میں انسانی حقوق کی پامالی میں سرفہرست ہے۔ بھارتی پنجاب کو بھارت …

مزید پڑھیں »

کسانوں نے بھارت کو 8 دسمبر کو بند کرنے کا اعلان کردیا

ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے آٹھ دسمبر کو کسانوں کی جانب سے بھارت بند کی کال کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق کانگریس پارٹی کے ترجمان پون کھیڑا نے نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ ان کی پارٹی کسانوں کے بھارت بند کو کامیاب بنانے کی پوری کوشش …

مزید پڑھیں »

بھارت میں کسانوں کے احتجاج کا سلسلہ جاری

بھارت میں زرعی اصلاحات اور قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کا سلسلہ 10 ویں روز بھی جاری ہے۔ ابلاغ نیوز نے راشٹریہ سہارا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں زرعی اصلاحات اور قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کا سلسلہ 10 ویں روز بھی جاری ہے۔ بھارتی کسانوں کی حمایت میں کینیڈا سمیت کئی ممالک بھی …

مزید پڑھیں »

مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا ، بھارتی کسان

کسان تنظیموں نے زرعی اصلاحی قوانین کو واپس لینے کے مطالبے کے حوالے سے حکومت پر دباؤ بڑھا دیا ہے اور کہا ہے کہ مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد ہی وہ اپنا احتجاج ختم کریں گے۔ مزید اطلاعات کے مطابق ہندوستانی کسانوں نے نوئیڈا سے غازی آباد اور دارالحکومت دہلی کو جانے والے کئی راستوں کو رکاوٹیں کھڑی کر …

مزید پڑھیں »