جمعرات , 24 جون 2021

ٹیگ: کشمیر

پاکستان میں داعش کے وجود کے پیچھے بھی امریکہ ہے , علامہ محمد امین شہیدی

گڑھ مہاراجہ: ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اُمتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے گڑھ مہاراجہ کے دورہ میں سیاسی و سماجی شخصیت جناب شہزادہ علی ذوالقرنین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر علامہ امین شہیدی نے مسلم اُمہ کو درپیش چیلنجز کے حوالہ سے ایک پریس کانفرنس سے بھی خطاب …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج نے ایل او سی پر اقوام متحدہ کی گاڑی کو نشانہ بنا ڈالا

مودی سرکار نے ایک بار پھر امن پر وار کرتے ہوئے ایل او سی کے چری کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی اور اقوام متحدہ کے آبزرور کی گاڑی کو نشانہ بنایا، تاہم خوش قسمتی سے اس میں سوار غیر ملکی مہمان محفوظ رہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی …

مزید پڑھیں »

کشمیر میں خوف اور بداعتمادی کی فضا میں بھارت کے زیر انتظام کونسلوں کے لئے براہ راست انتخابات

بھارت کی پیدا کردہ سیاسی کشمکش اور کشیدگی سے بھرپور کشمیر کی تاریخ کے پس منظر میں آنے والے ان انتخابات کو غیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس مقبوضہ کشمیرمیں آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کیے جانے کے بعد پہلی مرتبہ کشمیری عوام کو اپنا حق رائِے دہی استعمال کرنے …

مزید پڑھیں »

بھارت تقسیم ہونیوالا ہے!

گزشتہ روز دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا گیا۔ پتا نہیں بھارت نے کس منہ سے یہ دن منایا ہوگا کیونکہ مودی سرکار مقبوضہ کشمیر اور بھارت کے اندر مسلسل انسانی حقوق پامال کر رہی ہے۔ یہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ بھارت پوری دنیا میں انسانی حقوق کی پامالی میں سرفہرست ہے۔ بھارتی پنجاب کو بھارت …

مزید پڑھیں »

عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے، حریت کانفرنس

غیر قانونی طور پربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کو ان کا بنیادی حق، حق خود ارادیت دلانے میں اپنا کردار کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے …

مزید پڑھیں »

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جمعہ اور سنیچر کی رات فائرنگ کے تبادلے میں ہندوستانی فوج کا ایک حولدار ہلاک اور ایک فوجی زخمی ہو گیا۔ ہندوستان کے سرکاری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ اور ہفتے کی رات لائن آف کنٹرول کے نوشہرہ سیکٹر پر فائرنگ میں ہندوستانی فوج کے ایک حولدار سمیت دو فوجی زخمی ہو گئے …

مزید پڑھیں »