وادی کوئٹہ اور گرد و نواح سمیت صوبہ بلوچستان کے کئی علاقوں میں صبح سویرے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔ وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 5 اضلاع میں صبح سویرے زلزلے کے شدید جھٹکو ں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے صبح 7 بجکر 57 منٹ پر محسوس کیئے گئے، زلزلے کے …
مزید پڑھیں »