ہفتہ , 20 اپریل 2024

ٹیگ: کورونا وائرس

صیہونی حکومت نے ابھی سے کورنا ویکسین کی ذخیرہ اندوزی شروع کر دی

غاصب صیہونی ٹولے کے لئے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ تل ابیب پہنچ گئی۔ مزید اطلاعات کے مطابق ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا کی وبا میں مبتلا ہے امیر اور ترقی یافتہ ممالک کی جانب سے ویکسین کی ذخیرہ اندوزی کی خـبریں منظر عام پر آنا شروع ہو گئی ہيں۔ پیپلز ویکسین الائنس نے انکشاف کیا ہے …

مزید پڑھیں »

دنیا میں کورونا کی پہلی ویکسین 90 سالہ خاتون کو لگا دی گئی

دنیا میں عالمی وبا کورونا وائرس کی پہلی ویکسین 90 سال کی خاتون کو لگا دی گئی۔ مزید اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں آج سےکورونا ویکسی نیشن پروگرام کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت دنیا میں کورونا وائرس کی پہلی ویکسین 90 سالہ خاتون کو لگائی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی پہلی ویکسین شمالی …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا میں یلو فیور نامی وباء پھوٹ پڑی، ڈبلیو ایچ او نے وارننگ جاری کردی

نائیجیر میں یلو فیور نامی وبا نے 172 افراد کو لپیٹ میں لے لیا، ایک اور وبا پھوٹنے کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افریقی ملک نائیجیریا میں کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا ابھی کنٹرول نہیں ہوئی تھی کہ یلو فیور نامی خوفناک وبا پھوٹ پڑی، یلو فیور ایک خاص وائرس …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم نے یو این اجلاس میں کرونا کے لیے 10 نکاتی پلان پیش کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس سے ورچوئل خطاب میں کرونا سے نمٹنے کے لیے 10 نکاتی ایمرجنسی پلان پیش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان نے یو این خصوصی اجلاس سے ورچوئل خطاب میں کہا کہ کرونا وبا کے خاتمے تک غریب ملکوں کے قرض معطل اور پس ماندہ ملکوں کے …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن کی ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کو مشیر بننے کی پیشکش

امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کو طبی امور سے متعلق مشیر بننے کی پیشکش کر دی۔ جو بائیڈن نے کہا کہ ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نئی کورونا وائرس ٹیم کاحصہ بنیں اور ماضی کی طرح اپنا کام جاری رکھیں۔ خیال رہے کہ ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فاؤچی امریکا کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آگئی

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آگئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے نئے مریضوں کا سب سے زیادہ اندراج کراچی میں کیا گیا ہے۔ پاکستان کے کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے تین ہزار چار سو ننانوے نئے مریضوں اور انتالیس نئی اموات کا …

مزید پڑھیں »

کورونا وبا کی دوسری لہر کے حوالے سے علماء کا متفقہ فیصلہ

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ علماء نے دوسری لہر پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور متفقہ طور پر کہا ہے کہ مساجد میں ایس او پیز پر علمدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ عوام کی آگاہی کی ضرورت ہے ۔ آج بروز جمعرات صدر ہاوس میں ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے علماء کا اجلاس بلایا گیا جس میں …

مزید پڑھیں »

کورونا کی پہلی ایرانی ویکسین نے ایتھکس ان ریسرچ کوڈ حاصل کرلیا

کورونا کی پہلی ایرانی ویکسین نے ایتھکس ان ریسرچ کوڈ حاصل کرلیا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران کی وزارت صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ ڈاکٹر کیانوش جہانپور نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ قومی کمیٹی برائے ریسرچ اور اخلاقیات نے کووڈ نائٹین کی پہلی ایرانی ویکسین کو ایتھکس ان ریسرچ کوڈ جاری کردیا …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کورونا ویکسین کو استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا

برطانیہ نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کرونا ویکسین کے وسیع پیمانے پر استعمال کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کرونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی گئی، اس طرح برطانیہ دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں اب ویکسین وسیع پیمانے پر دستیاب ہوگی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق میڈیسن اینڈ ہیلتھ کیئر پروڈکٹس ریگولیٹری نے …

مزید پڑھیں »

جاپان میں خودکشیوں کی تعداد کورونا اموات سے زیادہ

جاپان میں خودکشیوں کی تعداد کورونا وائرس کی اموات سے بڑھ گئی ہے۔ ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان میں خودکشیوں کی تعداد کورونا وائرس کی اموات سے بڑھ گئی۔ اس بات کا انکشاف جاپان میں خودکشی کے واقعات شمار کرنے والے اداروں نے کیا ہے۔ اس کی تصدیق خودکشی روکنے کی …

مزید پڑھیں »