نیوز ایجنسی ایران پریس نے ایسے ٹھوس شواہد تک دسترسی حاصل کی ہے جن سے واضح ہوتا ہے کہ ملک کے سرکردہ ایٹمی سائنسداں کے قتل کی منصوبہ بندی اور اس پر عملدرآمد میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد اور دہشت گرد گروہ ایم کے او کے عناصر کا براہ راست ہاتھ ہے۔ نیوز ایجنسی ایران پریس کو ملنے والی …
مزید پڑھیں »