اتوار , 6 دسمبر 2020

ٹیگ: گلگت بلتستان

کیا گلگت بلتستان توقعات پر پورا اترا ؟

وہی ہوا جو ہوتا آیا ہے۔ یعنی جو پارٹی اسلام آباد میں حکمران ہو گی وہی گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھی کامیاب ہو گی۔اس بار یہ اعزاز تحریک انصاف نے حاصل کیا۔دو ہزار نو کے بعد مجلس قانون ساز کے یہ تیسرے انتخابات تھے۔ تینتیس ارکان پر مشتمل اسمبلی میں چوبیس نشستوں پر براہِ راست مقابلہ ہوتا ہے۔ چھ …

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں پولنگ کا وقت ختم ، گنتی کا عمل جاری

اسکردو: گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ گلگت بلتستان میں پولنگ کا آغاز آج صبح 8 بجے ہوا، جو بلا کسی تعطل کے شام پانچ بجے تک جاری رہا۔ جی بی ایل اے16 دیامرٹو کے پولنگ اسٹیشن پی ڈبلیو ڈی کا غیرسرکاری اور …

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان کل سجے گا، تیاریاں مکمل

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان کل سجے گا جس کے لیے سیاسی جماعتوں نے کمر کس لی ہے جب کہ انتخابات کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے آخری ضلع کھرمنگ میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے جہاں ڈپٹی کمشنر براہ راست انتخابی عمل کی تیاری کا جائزہ لے رہے ہیں۔ گلگت بلتستان میں قانون ساز اسمبلی کے لیےانتخابی …

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا آج آخری روز

اسلام آباد: گلگت بلتستان (جی بی) میں انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے۔ رات بارہ بجتے ہی تمام انتخابی سرگرمیاں بند ہوجائیں گی۔ انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام حلقوں میں انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل جاری ہے۔ انتخابی ڈیوٹی کے لیے چاروں صوبوں سے پولیس کے دستے بھی گلگت بلتستان پہنچ گئے …

مزید پڑھیں »