اتوار , 7 مارچ 2021

ٹیگ: گلگت بلتستان انتخابات

خالد خورشید گلگت بلتستان کے نئے وزیر اعلی منتخب

خالد خورشید کو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب کرلیا گیا۔ خالد خورشید وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوگئے، وزیراعلیٰ کو اسمبلی اجلاس میں اراکین کے ڈویژن طریقہ کار سے منتخب کیا گیا۔ اسمبلی اجلاس کی صدارت اسپیکر امجد زیدی نے کی، اپوزیشن کی طرف سے پیپلزپارٹی کے امجد ایڈووکیٹ امیدوار تھے۔ وزیراعلیٰ کے چناؤ کے عمل میں 31 اراکین اسمبلی نے حصہ …

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان انتخابات میں پی ٹی آئی 9 اور آزاد امیدوار 7 نششتوں کے ساتھ برقرار

گلگت بلتستان کے انتخابات میں تمام نشستوں کے غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے، تحریک انصاف 9 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ پیپلز پارٹی 4 نشستوں کے ساتھ دوسرے اور (ن) لیگ دو نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، 7 نشستوں پر آزاد امیدوار فتح یاب ہوگئے۔ گلگت بلتستان کی 24 میں سے 23 نشستوں کے لیے ووٹنگ کا …

مزید پڑھیں »