پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کی مرکزی گورننگ باڈی کے اجلاس میں گلگت بلتستان کے عوام کے بنیادی اور سیاسی حقوق کے مطالبات کوجائز قرار دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کی مرکزی گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا کہ آزادکشمیر کےعوام نون لیگ کی نااہل حکومت سے تنگ …
مزید پڑھیں »