پیر , 8 مارچ 2021

ٹیگ: ہلاک

افغانستان میں ٹی وی چینل کی خاتون اینکر فائرنگ سے جاں بحق

افغانستان میں ایک ہفتے کے دوران میڈیا سے وابستہ افراد کے قتل کا تیسرا واقعہ پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد نے جلال آباد شہر میں مقامی ٹی وی چینل کی خاتون صحافی ملالہ میوند کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔ انعکاس ریڈیو اور ٹی وی کی نیوز کاسٹر ملالہ میوند جمعرات کی …

مزید پڑھیں »

جکارتہ میں مسلح جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپ، 6 افراد ہلاک

انڈونیشیا، دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والی ایک جھڑپ میں متعدد افراد مارے گئے ہیں۔ مزید اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع کے مطابق مبینہ عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورس کے درمیان جھڑپوں میں 6 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ اس حوالے سے جکارتہ پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ سرکاری اہل کاروں نے دارالحکومت کی شاہراہ پر تلاشی لینے کے لیے ایک کار …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے میں ایک شخص ہلاک

نتن یاہو کی پالیسوں کے خلاف ہفتے وار مظاہرے کے دوران ایک شخص کو ہلاک کر دیا گیا ۔ خود ساختہ صیہونی حکومت کے مرکز تل ابیب میں وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں ایک شخص مارا گیا ہے۔ صیہونی حکومت سے وابستہ ذرا‏ئع نے نتن یاہو کے خلاف ہونے والے ایک احتجاجی مظاہرے میں …

مزید پڑھیں »

یمنی فورسز کی جانب سے میزائل حملے جاری ، سعودی عرب کے 8 فوجی ہلاک

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے میزائل سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 15 سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی  مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع کا کہنا ہے کہ یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے مأرب کی …

مزید پڑھیں »