جمعرات , 24 جون 2021

ٹیگ: ہندوستان

کورنا وائرس کی موذی وباء میں سب سے زیادہ متاثر امریکہ ہوا ہے

دنیا کا کوئی بھی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں تاہم اس سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ ہوا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ میں ایک دن میں کورونا وائرس کے نئے 2 لاکھ 48 ہزار مریض سامنے آئے ہیں۔ یہ اب تک یومیہ بنیادوں پر سامنے آنے والے کیسز کا نیا ریکارڈ ہے …

مزید پڑھیں »

ہندوستان کے ساتھ امارات اور سعودی عرب کی بڑھتی قربتیں

ہندوستان کے چیف آف آرمی اسٹاف ایک ہفتے کے دورے کے پہلے مرحلے میں متحدہ عرب امارات پہچ گئے ہيں۔ بتایا جاتا ہے جنرل منوج مکند نراوانے اپنے سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں ابوظہبی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چار روز قیام کریں گے۔ اپنے دورے کے اگلے مرحلے میں دو روزہ دورے پر وہ سعودی عرب جائيں گے۔ …

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں ایک اور تاریخی مسجد کو خطرہ لاحق

ہندوستان میں انتہا پسندوں کی جانب سے مسجد قوت الاسلام کو شہید کئے جانے کے سازشی منصوبے کا آغاز ہو گیا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکمراں جماعت بی جے پی کے دور حکومت میں ہندوستانی مسلمانوں کی ایک اور تاریخی مسجد کو شہید کر کے مندر تعمیر کرنے کی سازش شروع کر دی گئی ہیں۔ تجزیہ نگاروں …

مزید پڑھیں »

مغربی بنگال بھی مودی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا

ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلا ممتا بنرجی نے شہریت ترمیمی ایکٹ، سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کی ایک بار پھر سخت مخالفت کی ہے۔ ابلاغ نیوز نے ہندوستانی خبر رساں ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلا ممتا بنرجی نے ریاست کے ضلع چوبیس پرگنہ کے …

مزید پڑھیں »

مودی حکومت کسانوں کا استحصال کر رہی ہے ، راہل گاندھی

ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کسانوں کے سلسلے میں حکومت کی پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت کسانوں کا استحصال کر رہی ہے۔ کانگریس کے اہم رہنما اور سابق صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے کسانوں کی آمدنی دوگنا کرنے …

مزید پڑھیں »

برصغیر کی معروف علمی شخصیت ڈاکٹر کلب صادق اب نہ رہے

برصغیر کی معروف علمی شخصیت، ر ممتاز مذہبی رہنما اور حکیم امت کہے جانے والے مذہبی اسکالر ڈاکٹر کلب صادق کو حسینہ غفرآنماب میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مولانا ڈاکٹر کلب صادق کچھ عرصے سے بستر علالت پر زیر علاج تھے۔ ان کی حالت تشویشناک ہونے پر لکھنؤ کے ایرا اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا …

مزید پڑھیں »

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جمعہ اور سنیچر کی رات فائرنگ کے تبادلے میں ہندوستانی فوج کا ایک حولدار ہلاک اور ایک فوجی زخمی ہو گیا۔ ہندوستان کے سرکاری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ اور ہفتے کی رات لائن آف کنٹرول کے نوشہرہ سیکٹر پر فائرنگ میں ہندوستانی فوج کے ایک حولدار سمیت دو فوجی زخمی ہو گئے …

مزید پڑھیں »