اتوار , 28 فروری 2021

ٹیگ: یمنی میزائل

یمنی فورسز کی جانب سے میزائل حملے جاری ، سعودی عرب کے 8 فوجی ہلاک

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے میزائل سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 15 سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی  مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع کا کہنا ہے کہ یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے مأرب کی …

مزید پڑھیں »

یمنی میزائل نے ایک بار پھر سعودیوں پر وحشت طاری کر دی

یمن کی فوج نے ایک بار پھر سام 6 قسم کے میزائیل سسٹم کو فعال کرلیا ہے، یہ وہ سسٹم ہے جسے سعودی عرب نے ناکارہ بنا دیا تھا۔ سعوی عرب کے ایک فوجی مبصر نے اپنے ایک پیغام میں اس سسٹم کے دوبارہ  فعال کئے جانے پر حیرت ظاہر کی ہے۔ سعودی عرب کے فوجی مبصر بریگیڈیر زائد العمری …

مزید پڑھیں »