یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے جارح ملکوں کے مقابلے میں یمن کی استقامت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کو ہر طرح سے آزاد کرائے جانے کا وقت آگیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے المیادین ٹی وی چینل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع محمد ناصر …
مزید پڑھیں »