منگل , 23 اپریل 2024

ٹیگ: یمن

الله کے حکم سے یمن میں سعودیوں و اماراتیوں کا غرور خاک میں مل گیا ہے، عبدالمالک الحوثی

قبائلی عمائدین سے ملاقات کرتے ہوئے انصار الله یمن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے ایمان اور عقیدے کی بنیاد پر عمل کرنا اور تمام سخت اور مشکل حالات میں ایک دوسرے کیساتھ تعاون کرنا چاہیئے۔ یمن کی مقاومتی تحریک انصار الله کے سربراہ نے صوبہ ”الحدیدہ” کے اکابر اور قبائلی عمائدین سے ملاقات میں صوبے کے عوام …

مزید پڑھیں »

یمن میں سعودی اتحاد سے خود اسکے فوجی تنگ آگئے، 78 فوجی یمنی فورسز سے جا ملے

یمن میں سعودی اتحاد کے 78 فوجیوں نے اس اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے یمن کی فوج میں باقاعدہ شامل ہونے کا اعلان کیا. اس طرح یہ فوجی، فوجی ساز و سامان کے ساتھ صنعاء کے کنٹرول والے علاقوں میں داخل ہوگئے۔ اس سے قبل گزشتہ ہفتے بھی سعودی اتحاد کے 15 فوجیوں نے اس اتحاد سے علیحدگی …

مزید پڑھیں »

الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی

جارح سعودی اتحاد نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ جارح سعودی اتحاد نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں جنگ بندی کی پینتالیس بار خلاف ورزی کی اور الحدیدہ کے ساتھ ساتھ یمن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا۔ سعودی اتحاد نے حیس …

مزید پڑھیں »

تیل اور گیس کی لوٹ مار پر یمن کا سعودی عرب اور امارات کو سخت انتباہ

یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل نے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی اور تیل اور گیس جیسے قومی ذخائر کی لوٹ مار پر سعودی عرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو یمنی تیل اور گیس لے جانے والے جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ المیادین کے مطابق یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل …

مزید پڑھیں »

تیل اور گیس کی لوٹ مار پر یمن کا سعودی عرب اور امارات کو سخت انتباہ

یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل نے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی اور تیل اور گیس جیسے قومی ذخائر کی لوٹ مار پر سعودی عرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو یمنی تیل اور گیس لے جانے والے جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ المیادین کے مطابق یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل …

مزید پڑھیں »

یمن میں بارودی سرنگ کا دھماکہ،21 جاں بحق و زخمی

یمن کے ٹی وی چینل المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے والے سینٹر کا کہنا ہے کہ جون کے مہینے کے پہلے ہفتے میں صعده، الحدیده، تعز اور نہم میں سعودی اتحاد کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں 3 عام شہری جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب یمن میں …

مزید پڑھیں »

صعناء:سعودی اتحاد نے ایک اور یمنی ایندھن کے جہاز ویویانا کو قبضے میں لے لیا

یمن کی تیل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے ایندھن لے جانے والے ایک اور جہاز ویویانا کو قبضے میں لے لیا ہے۔ المسیرہ سے ارنا کے مطابق یمنی تیل کمپنی کے ترجمان عصام متوکل نے کہا کہ سعودی اتحاد نے ویویانا نامی بحری جہاز کو اقوام متحدہ کی طرف سے معائنہ اور اجازت کے باوجود قبضے …

مزید پڑھیں »

صنعاء: شان رسالت ص میں گستاخی کے خلاف قانون بنایا جائے : یمنی پارلیمنٹ

یمنی پارلیمنٹ نے ہندوستان کی برسراقتدارجماعت بی جے پی کے بعض لیڈروں کی جانب سے شان رسالت ص میں گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے پیغمبراسلام ص کی اہانت کو جرم قرار دینے کے لئے بین الاقوامی قانون بنانے کا مطالبہ کیا ہے یمن کی سرکاری نیوز ایجنسی سبا کی رپورٹ کے مطابق یمنی پارلیمنٹ نے ہندوستان کی برسراقتدارجماعت بھارتیہ جنتا …

مزید پڑھیں »

یمن کا صیہونیوں کے خلاف بل پاس کرنے کا اعلان

یمن کی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ صیہونیوں کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے خلاف ایک بل پاس کرنے والے ہیں۔ عراق کے بعد یمنی حکومت نے بھی صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے، یمنی وزیراعظم العزیز بن حنتور کہتے ہیں ہم بہت جلد اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات …

مزید پڑھیں »

ایران نے کیا یمن میں جنگ بندی کا خیرمقدم

ایران نے کیا یمن میں جنگ بندی کا خیرمقدم ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم جنگ بندی میں توسیع کیلئے یمن میں شامل فریقین کی حمایت کا خیرمقدم کریں تے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے آج بروز ہفتہ کہا کہ ہم اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے …

مزید پڑھیں »