بدھ , 13 دسمبر 2017

ٹیگ: UNO

میانمارکے مسلمانوں کا قتل نسل کشی ہے، اقوام متحدہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر نے کہا ہے کہ میانمارکے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام نسل کشی ہے۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ زید رعدالحسین نےجنیوا میں میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار کا جائزہ لینے کے لئے ہونے والے اجلاس میں کہا کہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف حکومتی اقدامات کی تحقیقات ...

مزید پڑھیں »