ہفتہ , 20 اپریل 2024

امت واحدہ پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ ایران

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی کی قیادت میں علمائے کرام اور دانشور حضرات کا ایک اعلیٰ سطحی وفد ایران کے دورے پر ہے،وفد نے ایران اوربین الملی ایران و پاکستان کانفرنس برائے شریعتِ اسلامی و قانون سازی میں شرکت کی۔امتِ واحدہ پاکستان کا وفد ایران میں سرکاری و مذہبی اداروں کے سربراہوں سے ملاقاتیں بھی کرے گا۔سربراہ علامہ محمد امین شہیدی کے علاوہ وفد میں اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز،سینیٹر جلال الدین،سردار زاہد منان و دیگر علمائے کرام شامل ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …