جمعرات , 8 جون 2023

سال کا پہلا دن؛ بینکوں اور مالیاتی اداروں میں عوامی لین دین بند

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بینک دولت پاکستان منگل یکم جنوری 2019 کوبینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔بینک دولت پاکستان منگل یکم جنوری 2019 کوبینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔ بینک تعطیل کے باعث تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک اس روز عوام سے لین دین نہیں کریں گے۔ بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکرو فنانس بینکوں کا تمام عملہ حسبِ معمول دفتر حاضر ہوگا تاہم عوامی لین دین بند رہے گا۔

یہ بھی دیکھیں

اوگرا نے گیس کی قیمت میں 50 فیصد تک ہوشربا اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کی آمدن بڑھانے کے …