ہفتہ , 24 فروری 2024

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: پاکستان کو شکست دے کر سیریز جنوبی افریقا نےجیت لی

کیپ ٹائون (مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقا نے پاکستان کو کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں شکست دے کر فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر فلاپ ہوگئی جس کی وجہ سے تین ٹیسٹ سیریز کے دونوں میچوں میں قومی ٹیم کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور اس طرح جنوبی افریقا نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل کرلی ہے۔کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کی پہلی اننگز کے بعد دوسری اننگز میں بھی قومی ٹیم کے بلے باز ناکام ہوگئے اور صرف تین کھلاڑیوں نے اسکور کرکے ٹیم کو سنبھالا۔دوسری اننگز میں اظہر علی 88 رنز بناکر نمایاں رہے جبکہ شان مسعود نے 61 اور بابر اعظم نے 72 رنز بنائے۔

یہ بھی دیکھیں

حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل کو 53 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، صہیونی مرکزی بینک

یروشلم:صہیونی مرکزی بینک نے طوفان الاقصی کے بعد ہونے والے معاشی نقصانات کے بارے میں …