اتوار , 27 نومبر 2022

امریکا ایران پرمزید تجارتی دباؤ بڑھائے گا، مائیک پومپیو

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران پر دباؤ بڑھانے کی کوششیں دگنی کر دیں۔پومپیو نے اردن میں اپنے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں سب سے بڑا خطرہ داعش اور ایران ہے، ہم ایران پر دباو ٔبڑھانے کے لیے ڈپلومیٹک اور تجارتی کوششیں دگنی کر رہے ہیں اور امریکا کے شام سے فوجیں واپس بلانے سے ایران اور داعش کے خطرے کے انسداد کی کاوشوں کو کوئی ٹھیس نہیں پہنچے گی۔

یہ بھی دیکھیں

مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم اور آرمی چیف کے پوسٹرز چسپاں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے عوام اور حریت قیادت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور …