دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صوبہ دیر الزور میں برطانیہ کے پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔شام کے اخبار الوطن نے شام کے مقامی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ شام کے صوبہ دیر الزورکے گاؤں الشعفہ میں داعش کے راکٹ حملے میں برطانیہ کے پانچ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی اہلکاروں کو حسکه کے علاقے الشدادی کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
یہ بھی دیکھیں
شہداء ہم اور ہماری نسلوں کے لئے لازوال نمونہ ہیں،آیت اللہ سید علی خامنہ ای
تہران:رہبر معظم نے ہفتہ دفاع مقدس اور یوم شہداء و جانثاران کے موقع پر اپنے …