ہفتہ , 30 ستمبر 2023

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کا اہلکار گرفتار

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو نوٹ پر زبردستی دستخط کروانے کے بعد چھوڑ دیا گیا، پاکستان کا شدید احتجاج، اقدام ویانا کنونشن کی خلاف ورزی قرارذرائع کے مطابق بھارتی حکام نے ایک پاکستانی ہائی کمیشن اہلکار کو کئی گھنٹے حراست میں رکھا اور ایک نوٹ پر زبردستی دستخط کرانے کے بعد چھوڑا گیا۔

پاکستان نے اس معاملے پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی اقدام ویانا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی ہے، پاکستان اس حرکت کا بھارت کو جواب دینے کا حق رکھتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

روس نے امریکہ کو ایٹمی ایندھن بھیجنا بند کر دیا

ماسکو: ایسنا کی رپورٹ کے مطابق روسی کمپنی روس اٹم (ROSATOM) نے اعلان کیا ہے …