راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے صوبے تبوک کے گورنر فہد بن سلطان بن عبدالعزیز ال سعود کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تبوک کے گورنرشہزادہ فہد بن سلطان نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ بھی دیکھیں
جلد کراچی سے گوادر تک فیری سروس چلانے کا فیصلہ
کراچی: ڈی جی پورٹ اینڈ شپنگ عالیہ شاہد کا کہنا ہے کہ بہت جلد کراچی …