جمعہ , 29 ستمبر 2023

پی ایس ایل 2019: ٹکٹس کی فروخت کا آغاز

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور کے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز ہو چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اعلان کیا گیا ہے کہ ایونٹ کے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز کیا جا چکا ہے۔پی ایس ایل 2019 کے میچز ابو ظہبی اور شارجہ میں ہوں گے، جن کے ٹکٹس یہاں خریدے جاسکتے ہیں۔ٹوئٹ میں مزید بتایا گیا کہ ابو ظہبی اور شارجہ آٹھ میچز کی میزبانی کریں گے، جبکہ ابو ظہبی پہلی بار پی ایس ایل کی میزبانی کرے گا۔

یہ بھی دیکھیں

ایشین گیمز؛ نیپال نے ٹی20 کی تاریخ ہی پلٹ کررکھ دی

نیپال نے منگولیا کے خلاف میچ میں ٹی20 کی تاریخ کا نیا ریکارڈ بناڈالا۔ایشین کے …