جمعہ , 29 ستمبر 2023

وزیر اعظم نے ندیم افضل چن کو اپنا ترجمان مقرر کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی رہنماء ندیم افضل چن کو اپنا ترجمان مقرر کردیا ۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا سیکرٹریٹ کے مطابق ندیم افضل چن اعزازی طور پر خدمات سرانجام دیں گے ۔وزیر اعظم آفس کے جوائنٹ سیکرٹری سید معظم علی نے اس سلسلے میں باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

جلد کراچی سے گوادر تک فیری سروس چلانے کا فیصلہ

کراچی: ڈی جی پورٹ اینڈ شپنگ عالیہ شاہد کا کہنا ہے کہ بہت جلد کراچی …