جمعہ , 29 ستمبر 2023

مستونگ :پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، حادثے میں پائلٹ شہید

مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائیہ کا طیارہ مستونگ میں گرکر تباہ جبکہ پائلٹ افسوسناک حادثے میں شہید ہوگیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق، پاک فضائیہ کا طیارہ ایف سیون پی جی معمول کی تربیتی پرواز پر تھا، حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے ایئرہیڈ کوارٹر میں بورڈ آف انکوائری قائم کر دی گئی۔

یہ بھی دیکھیں

شہداء ہم اور ہماری نسلوں کے لئے لازوال نمونہ ہیں،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:رہبر معظم نے ہفتہ دفاع مقدس اور یوم شہداء و جانثاران کے موقع پر اپنے …