کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)نیٹو نے افغانستان میں ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ذرائع کے مطابق افغانستان میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔ نیٹو نے منگل کو ایک بیان جاری کر کے کہا کہ افغانستان میں فائرنگ سے ایک امریکی فوجی ہلاک ہو گیا جس کی تحقیقات کی جارہی ہے ۔اس وقت افغانستان میں تقریبا 16 ہزار امریکی فوجی تعینات ہیں۔
یہ بھی دیکھیں
بلغاریہ کے انٹرنیشنل پارک کا ایک گوشہ فلسطین کے نام سے منسوب
ڈوبریچ: بلغاریہ میں فلسطین کے نام سے منسوب انٹرنیشنل پارک کے ایک گوشے کا افتتاح …